Qad `alimnaa maa tanqu-sul-ardu minhum wa `indanaa Kitaabun Hafeez
ترجمہ (جالندھری)
ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
قال اللهُ تعالى: ﴿قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ﴾ ما تأكُل من لحومهم، وهو ردٌّ لاستبعادِهم ﴿وَعِندَنَا كِتَابٌ حَفِيظ﴾ محفوظٌ من الشياطين، جامعٌ لم يفُتْه شيء، وهو اللوحُ المحفوظ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
زمین جو کچھ ان سے گھٹاتی ہے وه ہمیں معلوم ہے اور ہمارے پاس سب یاد رکھنے والی کتاب ہے.۱
حواشی
(1) یعنی زمین انسان کے گوشت، ہڈی اور بال وغیرہ کو بوسیدہ کرکے کھا جاتی ہے یعنی اسے ریزہ ریزہ کر دیتی ہے وہ نہ صرف ہمارے علم میں ہے بلکہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بھی درج ہے۔
اس لئے ان تمام اجزا کو جمع کرکے انہیں دوبارہ زندہ کر دینا ہمارے لئے قطعاً مشکل امر نہیں ہے۔