بَلْ كَذَّبُوا۟ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِىٓ أَمْرٍ مَّرِيجٍ ٥
Bal kazzaboo bilhaqqi lammaa jaaa`ahum fahum feee amrim mareej
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ﴾ بالقرآنِ ﴿لَمَّا جَاءهُمْ فَهُمْ فِي أَمْرٍ مَّرِيج﴾ مضطربٍ، قالوا مرةً: شعر، ومرةً: كهانة، فلم يثبُتوا على حال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ انہوں نے سچی بات کو جھوٹ کہا ہے جبکہ وه ان کے پاس پہنچ چکی پس وه ایک الجھاؤ میں پڑ گئے ہیں.۱
حواشی
(1) حَقٌّ (سچی بات) سے مراد قرآن، اسلام یا نبوت محمدیہ ہے، مفہوم سب کا ایک ہی ہے مَرِيجٌ کے معنی محتاط، مضطرب یا ملتبس کے ہیں۔
یعنی ایسا معاملہ جو ان پر مشتبہ ہو گیا ہے، جس سے وہ ایک الجھاؤ میں پڑ گئے ہیں، کبھی اسے جادو گر کہتے ہیں، کبھی شاعر اور کبھی کاﮨﻦ۔