أَفَلَمْ يَنظُرُوٓا۟ إِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَٰهَا وَزَيَّنَّٰهَا وَمَا لَهَا مِن فُرُوجٍ ٦
Afalam yanzurooo ilas samaaa`i fawqahum kaifa banainaahaa wa zaiyannaahaa wa maa lahaa min furooj
ترجمہ (جالندھری)
کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی کہ ہم نے اس کو کیونکر بنایا اور (کیونکر) سجایا اور اس میں کہیں شگاف تک نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَلَمْ يَنظُرُوا﴾ معتبِرين حين أنكَروا البعثَ ﴿إِلَى السَّمَاء فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا﴾ بلا عمدٍ ﴿وَزَيَّنَّاهَا﴾ بالكواكبِ ﴿وَمَا لَهَا مِن فُرُوج﴾ شقوقٍ وصُدوع، فهي مزيَّنة سليمةٌ من العيب؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انہوں نے آسمان کو اپنے اوپر نہیں دیکھا؟ کہ ہم نے اسے کس طرح بنایا ہے۱ اور زینت دی ہے<br>۲ اس میں کوئی شگاف نہیں.<br>۳
حواشی
(1) یعنی بغیر ستون کے، جن کا اسے کوئی سہارا ہو۔(2) یعنی ستاروں سے اسے مزین کیا۔
(3) اسی طرح کوئی فرق وتفاوت بھی نہیں ہے۔ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا۔ «الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا مَا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ مِنْ تَفَاوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِنْ فُطُورٍ، ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ» (الملك: 3- 4)۔