وَالْأَرْضَ مَدَدْنَٰهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ وَأَنۢبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِيجٍ ٧
Wal arda madadnaahaa wa alqainaa feehaa rawaasiya wa ambatnaa feehaa min kulli zawjim baheej
ترجمہ (جالندھری)
اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالأَرْضَ مَدَدْنَاهَا﴾ دَحَوناها أي بسطناها مكوَّرةً ﴿وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ﴾ جبالًا ثوابتَ ﴿وَأَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِيج﴾ من كلِّ صنفٍ حسن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور اس میں ہم نے پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوشنما چیزیں اگا دی ہیں.۱
حواشی
(1) اور بعض نے زوج کےمعنی جوڑا کیے ہیں۔
یعنی ہر قسم کی نباتات اور اشیا کو جوڑا جوڑا (نر اور مادہ) بنایا ہے۔
بھیج کے معنی، خوش منظر، شاداب اور حسین۔