تَبْصِرَةً وَذِكْرَىٰ لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ ٨
Tabsiratanw wa zikraa likulli `abdim muneeb
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَبْصِرَةً﴾ أي: جعلنا ذلك تبصرةً ﴿وَذِكْرَى﴾ أي: تذكيرًا ﴿لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيب﴾ رَجَّاع إلى طاعةِ اللهِ تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو.۱
حواشی
(1) یعنی آسمان وزمین کی تخلیق اور دیگر اشیا کا مشاہدہ اور ان کی معرفت ہر اس شخص کے لئے بصیرت ودانائی اور عبرت ونصیحت کا باعث ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہے۔