وَالنَّخْلَ بَاسِقَٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ ١٠
Wannakhla baasiqaatil laha tal`un nadeed
ترجمہ (جالندھری)
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ﴾ أي: طوالًا في السماء ﴿لَّهَا طَلْعٌ﴾ ثمرٌ، والطَّلع: أولُ ظهورِ الثمرِ في أكمامه قبلَ أن ينشقَّ ﴿نَّضِيد﴾ أي: منضودٌ بعضُه فوقَ بعض.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں.۱
حواشی
(1) بَاسِقَاتٍ کے معنی طِوَالا شِاهِقَاتٍ، بلند وبالا طَلْعٌ، کھجور کا وہ گدرا گدرا پھل، جو پہلے پہل نکلتا ہے، نَضِيدٌ کے معنی تہ بہ تہ۔
باغات میں کھجور کا پھل بھی آجاتا ہے۔
لیکن اسے الگ سے بطور خاص ذکر کیا، جس سے کھجور کی وہ اہمیت واضح ہے جو عرب میں اسے حاصل ہے۔