قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ ۖ وَأَحْيَيْنَا بِهِۦ بَلْدَةً مَّيْتًا ۚ كَذَٰلِكَ الْخُرُوجُ ١١

Rizqal lil`ibaad, wa ahyainaa bihee baldatam maitaa; kazaalikal khurooj

ترجمہ (جالندھری)

(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿رِزْقًا لِلْعِبَادِ وَأَحْيَيْنَا بِهِ﴾ أي: بالمطرِ ﴿بَلْدَةً مَيْتًا﴾ أرضًا جدبةً أنبتنا فيها الكلأ ﴿كَذَلِكَ﴾ أي: مثل ذلك الإحياءِ ﴿الْخُرُوج﴾ من القبور.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بندوں کی روزی کے لئے اور ہم نے پانی سے مرده شہر کو زنده کر دیا۔ اسی طرح (قبروں سے) نکلنا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس طرح بارش سے مردہ زمین کو زندہ اور شاداب کر دیتے ہیں، اسی طرح قیامت والے دن ہم قبروں سے انسانوں کو زندہ کرکے نکال لیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ