قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَٰبُ الرَّسِّ وَثَمُودُ ١٢

Kazzabat qablahum qawmu Noohinw wa Ashaabur Rassi wa Samood

ترجمہ (جالندھری)

ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ﴾ قبل قريشٍ ﴿قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ﴾ قومٌ كان لهم بئرٌ عظيمة، وهي الرسُّ ﴿وَثَمُود﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں۱ نے اور ﺛمود نے.

حواشی

  1. (1) أَصْحَابُ الرَّسِّ کی تعیین میں مفسرین کےدرمیان بہت اختلاف ہے۔
    امام ابن جریر طبری نے اس قول کو ترجیح دی ہےجس میں انہیں اصحاب اخدود قرار دیا گیا ہے، جس کا ذکر سورۂ بروج میں ہے (تفصیل کے لئے دیکھئے ابن کثیر وفتح القدیر، سورۃ الفرقان آیت 38)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ