وَجَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ ١٩
Wa jaaa`at kullu nafsim ma`ahaa saaa`iqunw wa shaheed
ترجمہ (جالندھری)
اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَاءتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ﴾ شدتُه الذاهبةُ بالعقل ﴿بِالْحَقِّ﴾ أي: بحقيقةِ الموتِ ﴿ذَلِكَ﴾ أي: الموتُ ﴿مَا كُنتَ مِنْهُ﴾ أيها الإنسانُ ﴿تَحِيد﴾ تميلُ وتهرُب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور موت کی بے ہوشی حق لے کر آ پہنچی، یہی ہے جس سے تو بدکتا پھرتا تھا.۱
حواشی
(1) دوسرے معنی اس کے ہیں، موت کی سختی حق کےساتھ آئے گی، یعنی موت کے وقت، حق واضح اور ان وعدوں کی صداقت ظاہر ہو جاتی ہے جو قیامت اور جنت کے بارے میں انبیا علیہم السلام کرتے رہے ہیں۔(2) تَحِيدُ، تَمِيلُ عَنْهُ وَتَفِرُّ، تو اس موت سے بدکتا اور بھاگتا تھا۔