قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ١٨

Maa yalfizu min qawlin illaa ladaihi raqeebun `ateed

ترجمہ (جالندھری)

کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَا يَلْفِظُ﴾ الإنسانُ ﴿مِن قَوْلٍ إِلاَّ لَدَيْهِ رَقِيبٌ﴾ يرقبُ قولَه ويحفظُه عليه ﴿عَتِيد﴾ حاضرٌ معه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(انسان) منھ سے کوئی لفﻆ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے.۱

حواشی

  1. (1) رَقِيبٌ، محافظ، نگران اور انسان کے قول اور عمل کا انتظار کرنے والا۔
    عَتِيدٌ حاضر اور تیار۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ