قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَشَهِيدٌ ٢١

Wa jaaa`at kullu nafsim ma`ahaa saaa`iqunw wa shaheed

ترجمہ (جالندھری)

اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ﴾ ملكٌ يحثُّها إلى المحشر ﴿وَشَهِيد﴾ ملَكٌ يشهدُ عليها بما عملَتْ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ﻻنے واﻻ ہوگا اور ایک گواہی دینے واﻻ.۱

حواشی

  1. (1) سَائِقٌ (ہانکنے والا) اور شَهِيدٌ (گواہ) کےبارے میں اختلاف ہے۔
    امام طبری کےنزدیک یہ دو فرشتے ہیں۔
    ایک انسان کو محشر تک ہانک کر لانے والا اور دوسرا گواہی دینے والا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ