وَقَالَ قَرِينُهُۥ هَٰذَا مَا لَدَىَّ عَتِيدٌ ٢٣
Wa qaala qareenuhoo haazaa maa ladaiya `ateed
ترجمہ (جالندھری)
اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَ قَرِينُهُ﴾ الملَكُ الموكَّل به: ﴿هَذَا مَا لَدَيَّ عَتِيد﴾ هذا ما هو مكتوبٌ عندي مُعَدٌّ محضَر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا یہ حاضر ہے جو کہ میرے پاس تھا.۱
حواشی
(1) یعنی فرشتہ انسان کا سارا ریکارڈ سامنے رکھ دے گا اور کہے گا کہ یہ تیری فرد عمل ہے جو کہ میرے پاس تھی۔