۞ قَالَ قَرِينُهُۥ رَبَّنَا مَآ أَطْغَيْتُهُۥ وَلَٰكِن كَانَ فِى ضَلَٰلٍۭ بَعِيدٍ ٢٧
Qaala qareenuhoo Rabbanaa maaa atghaituhoo wa laakin kaana fee dalaahim ba`eed
ترجمہ (جالندھری)
اس کا ساتھی (شیطان) کہے گا کہ اے ہمارے پروردگار میں نے اس کو گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ آپ ہی رستے سے دور بھٹکا ہوا تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ قَرِينُهُ﴾ هو شيطانُه المقيَّض له؛ تبرُّؤًا منه: ﴿رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ﴾ ما أضللتُه أنا ﴿وَلَكِن كَانَ فِي ضَلاَلٍ بَعِيد﴾ عن الإيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کا ہمنشین (شیطان) کہے گا اے ہمارے رب! میں نے اسے گمراه نہیں کیا تھا بلکہ یہ خود ہی دور دراز کی گمراہی میں تھا.۱
حواشی
(1) اس لئے اس نے فوراً میری بات مان لی، اگر یہ تیرا مخلص بندہ ہوتا تو میرے بہکاوﮮ میں ہی نہ آتا یہاں قَرِينٌ (ساتھی) سے مراد شیطان ہے۔