مَّنْ خَشِىَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ ٣٣
Man khashiyar Rahmaana bilghaibi wa jaaa`a biqalbim muneeb
ترجمہ (جالندھری)
جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَن بِالْغَيْبِ﴾ أي: خاف الرحمنَ وأطاعَه، ولم يرَهُ ﴿وَجَاء﴾ يومَ القيامة ﴿بِقَلْبٍ﴾ سليمٍ ﴿مُّنِيب﴾ مقبِلٍ على الطاعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو رحمٰن کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ واﻻ دل ﻻیا ہو.۱
حواشی
(1) مُنِيبٍ، اللہ کی طرف رجوع کرنے والا اور اس کا اطاعت گزار دل۔
یا بمعنی سلیم، شرک اور معصیت کی نجاستوں سے پاک دل۔