لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ ٣٥
Lahum maa yashaaa`oona feehaa wa ladainaa mazeed
ترجمہ (جالندھری)
وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَهُم مَّا يَشَاؤُونَ فِيهَا﴾ فيُعطَون ما شاؤوا ممَّا يسألونه ﴿وَلَدَيْنَا مَزِيد﴾ زيادةٌ فوقَ ما طلَبوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ وہاں جو چاہیں انھیں ملے گا (بلکہ) ہمارے پاس اور بھی زیاده ہے.۱
حواشی
(1) اس سے مراد رب تعالیٰ کا دیدار ہے جو اہل جنت کو نصیب ہوگا، جیسا کہ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ (يونس:26) کی تفسیر میں گزرا۔