إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُۥ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ ٣٧
Inna fee zaalika lazikraa liman kaana lahoo qalbun aw alqas sam`a wa huwa shaheed
ترجمہ (جالندھری)
جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ﴾ المذكورِ ﴿لَذِكْرَى﴾ عظةً ﴿لِمَن كَانَ لَهُ قَلْبٌ﴾ أي: عقلٌ ﴿أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ﴾ أصغى لسماعِ كتابِ الله ﴿وَهُوَ شَهِيد﴾ حاضرُ القلبِ غيرُ غافل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس میں ہر صاحب دل کے لئے عبرت ہے اور اس کے لئے جو دل۱ سے متوجہ ہو کر کان لگائے<br>۲ اور وه حاضر ہو.<br>۳
حواشی
(1) یعنی دل بیدار، جو غور وفکر کرکے حقائق کا ادراک کرلے۔(2) یعنی توجہ سے وہ وحی الٰہی سنے جس میں گزشتہ امتوں کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
(3) یعنی قلب اور دماغ کے لحاظ سے حاضر ہو۔ اس لئے کہ جو بات کو ہی نہ سمجھے، وہ موجود ہوتے ہوئے بھی ایسے ہے جیسے نہیں ہے۔