Yawma tashaqqaqul ardu `anhum siraa`aa; zaalika hashrun `alainaa yaseer
ترجمہ (جالندھری)
اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَوْمَ تَشَقَّقُ الْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا﴾ جمعُ سريع، أي: تشقَّق الأرضُ عنهم، فيخرُجون مسرِعين ﴿ذَلِكَ﴾ الخروجُ ﴿حَشْرٌ﴾ بعثٌ ﴿عَلَيْنَا يَسِير﴾ سهلٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس دن زمین پھٹ جائے گی اور یہ دوڑتے ہوئے۱ (نکل پڑیں گے) یہ جمع کر لینا ہم پر بہت ہی آسان ہے.
حواشی
- یعنی اس آواز دینے والے کی طرف دوڑیں گے۔
جس نےآواز دی ہوگی۔
مُسْرِعِينَ إِلَى الْمُنَادِي الَّذِي نَادَاهُمْ (فتح القدير) نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، جب زمین پھٹے گی تو سب سے پہلے زندہ ہو کر نکلنے والا میں ہوں گا أَنَا أَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الأَرْضُ (صحيح مسلم، كتاب الفضائل، باب تفضيل نبينا صلى الله عليه وسلم على جميع الخلائق)۔