إِنَّا نَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا الْمَصِيرُ ٤٣
Innaa Nahnu nuhyee wa numeetu wa ilainal maseer
ترجمہ (جالندھری)
ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ﴾ في الدنيا ﴿وَإِلَيْنَا الْمَصِير﴾ في الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں۱ اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی دنیا میں موت سےہمکنار کرنا اور آخرت میں زندہ کر دینا، یہ ہمارا ہی کام ہے، اس میں کوئی ہمارا شریک نہیں ہے۔(2) وہاں ہم ہر شخص کو اس کے عملوں کے مطابق جزا دیں گے۔ٍ