قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۴۲ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 42 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ ٤٢

Yawma yasmaoonas sai hata bilhaqq zaalika yawmul khurooj

ترجمہ (جالندھری)

جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ﴾ هي النفخةُ الثانيةُ ﴿بِٱلۡحَقِّ﴾ بالبعث ﴿ذَلِكَ يَوْمُ الْخُرُوج﴾ من القبور.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس روز اس تند وتیز چیﺦ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے، یہ دن ہوگا نکلنے کا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ چیخ یعنی نفخۂ قیامت یقیناً ہوگا جس میں یہ دنیا میں شک کرتے تھے۔
    اور یہی دن قبروں سے زندہ ہو کر نکلنے کا ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ