وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ ٤١
Wastami` yawma yunaa dil munaadi mim makaanin qareeb
ترجمہ (جالندھری)
اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاسْتَمِعْ﴾ أي: إنك ستسمَعُ ﴿يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ﴾ هو إسرافيلُ عليه السلام يُنادي بالحشر ﴿مِن مَّكَانٍ قَرِيب﴾ من الخلقِ، يسمعُه الجميع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سن رکھیں۱ کہ جس دن ایک پکارنے<br>۲ واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا.<br>۳
حواشی
(1) یعنی قیامت کے جو احوال وحی کے ذریعے سے بیان کیے جا رہے ہیں، انہیں توجہ سے سنیں۔(2) یہ پکارنے والا اسرافیل فرشتہ ہوگا یا جبرائیل اور یہ ندا وہ ہوگی جس سے لوگ میدان محشر میں جمع ہو جائیں گے۔ یعنی نفخۂ ثانیہ۔
(3) اس سے بعض نے صخرۂ بیت المقدس مراد لیا ہے، کہتے ہیں یہ آسمان کے قریب ترین جگہ ہے اور بعض کے نزدیک اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر شخص یہ آواز اس طرح سنے گا، جیسے اس کےقریب سے ہی آواز آرہی ہے۔ (فتح القدیر) اور یہی درست معلوم ہوتا ہے۔