فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓا۟ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦
Falammaa ra awhaa qaalooo innaa ladaaalloon
ترجمہ (جالندھری)
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا رَأَوْهَا﴾ محترقةً ﴿قَالُوا إِنَّا لَضَالُّون﴾ طريقَ جنَّتنا، وليست هذه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب انہوں نے باغ دیکھا۱ تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ<br>۲ بھول گئے.
حواشی
(1) یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔(2) یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔