خَٰشِعَةً أَبْصَٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۖ وَقَدْ كَانُوا۟ يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ وَهُمْ سَٰلِمُونَ ٤٣
Khaashi`atan absaaruhum tarhaquhum zillatunw wa qad kaanoo yud`awna ilassujoodi wa hum saalimoon
ترجمہ (جالندھری)
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خَاشِعَةً﴾ ذليلةً ﴿أَبْصَارُهُمْ﴾ والمراد: أربابُها ﴿تَرْهَقُهُمْ﴾ تغشاهم ﴿ذِلَّةٌ﴾ تظهرُ عليهم ظهورًا يُخزيهم ﴿وَقَدْ كَانُوا﴾ هنا ﴿يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ﴾ الصلاةِ ﴿وَهُمْ سَالِمُون﴾ وأصحَّاء، فلا يأتون بها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نگاہیں نیچی ہوں گی اور ان پر ذلت و خواری چھارہی ہوگی۱ ، حاﻻنکہ یہ سجدے کے لیے (اس وقت بھی) بلائے جاتے تھے جب کہ صحیح سالم تھے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی دنیا کے برعکس ان کا معاملہ ہوگا دنیا میں تکبر وعناد کی وجہ سے ان کی گردنیں اکڑی ہوتی تھیں۔(2) یعنی صحت مند اور توانا تھے، اللہ کی عبادت میں کوئی چیز ان کے لئے مانع نہیں تھی۔ لیکن دنیا میں اللہ کی عبادت سے یہ دور رہے۔`