وَلَقَد تَّرَكْنَٰهَآ ءَايَةً فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ١٥
Wa laqat taraknaahaad aayatan fahal mim muddakir
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَد تَّرَكْنَاهَا﴾ أي: أبقينا السفينةَ حتى أبصرَها أوائلُ هذه الأمة، أو أبقينا الفعلةَ بقومِ نوحٍ ﴿آيَةً﴾ يُعتبر بها ﴿فَهَلْ مِن مُّدَّكِر﴾ معتبرٍ خائفٍ مثلَ عقوبتهم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بیشک ہم نے اس واقعہ کو نشانی بنا کر۱ باقی رکھا پس کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے واﻻ.<br>۲
حواشی
(1) تَرَكْنَاهَا میں ضمیر کا مرجع سفینہ ہے۔ یا فعلہ یعنی تَرَكْنَا هَذِهِ الْفِعْلَةَ الَّتِي فَعَلْنَاهَا بِهِمْ عِبْرَةً وَّمَوْعِظَةً (فتح القدير)۔(2) مُدَّكِرٍ،اصل میں مُذْتَكِرٍ ہے۔ تاکو ڈال سے بدل دیا گیا اور ذال معجمہ کو دال بناکر، دال کا دال میں ادغام کر دیا گیا۔ معنی ہیں عبرت پکڑنے اورنصیحت حاصل کرنے والا۔ (فتح القدیر)۔