Innaa arsalnaa `alaihim reehan sarsaran fee Yawmi nahsim mustamirr
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا﴾ شديدةَ الهبوبِ ﴿فِي يَوْمِ نَحْسٍ﴾ شؤمٍ ﴿مُّسْتَمِر﴾ أي: دائمِ الشُّؤم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے ان پر تیز وتند مسلسل چلنے والی ہوا، ایک پیہم منحوس دن میں بھیج دی.۱
حواشی
(1) کہتے ہیں یہ بدھ کی شام تھی، جب اس تند، یخ اور شاں شاں کرتی ہوئی ہوا کا آغاز ہوا، پھر مسلسل 7 راتیں اور 8 دن چلتی رہی۔
یہ ہوا گھروں اورقلعوں میں بند انسانوں کو بھی وہاں سے اٹھاتی اور اس طرح زور سے انہیں زمین پر پٹختی کہ ان کے سر ان کے دھڑوں سے الگ ہو جاتے۔
یہ دن ان کےلیے عذاب کےاعتبار سے منحوس ثابت ہوا۔
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بدھ کے دن میں یاکسی اور دن میں نحوست ہے، جیساکہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔
مُسْتَمِرٌّ کا مطلب یہ عذاب اس وقت تک جاری رہا جب تک سب ہلاک نہیں ہو گئے۔