قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَنزِعُ النَّاسَ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنقَعِرٍ ٢٠

Tanzi;un naasa ka anna huma`jaazu nakhlim munqa`ir

ترجمہ (جالندھری)

وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَنزِعُ النَّاسَ﴾ تقلعُهم عن أماكنهم؛ لأنهم كانوا يدخلون الشِّعاب، ويحفِرون الحُفر يندسُّون فيها، فكانت الريحُ تقلعُهم، وتصرَعُهم على رؤوسهم، فتدقُّ رقابَهم، فَيَبين الرأسُ عن الجسد ﴿كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ﴾ أصولُ ﴿نَخْلٍ مُّنقَعِر﴾ منقلِعٍ، وشُبِّهوا بالنخل؛ لطولهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر دے پٹختی تھی، گویا کہ وه جڑ سے کٹے ہوئے کھجور کے تنے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یہ درازی قد کے ساتھ ان کی بےبسی اور لاچارگی کا بھی اظہار ہےکہ عذاب الٰہی کے سامنے وہ کچھ نہ کر سکے دراں حالیکہ انہیں اپنی قوت و طاقت پربڑا گھمنڈ تھا۔
    أَعْجَازُ، عَجْزٌ کی جمع ہے، جو کسی چیز کے پچھلے حصے کو کہتے ہیں۔
    مُنْقَعِرٌ اپنی جڑ سے اکھڑ جانے اور کٹ جانے والا۔
    یعنی کھجورکے ان تنوں کی طرح، جو اپنی جڑ سے اکھڑ اور کٹ چکے ہوں، ان کے لاشے زمین پر پڑے ہوئے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ