فَقَالُوٓا۟ أَبَشَرًا مِّنَّا وَٰحِدًا نَّتَّبِعُهُۥٓ إِنَّآ إِذًا لَّفِى ضَلَٰلٍ وَسُعُرٍ ٢٤
Faqaalooo a-basharam minnaa waahidan nattabi`uhooo innaa izal lafee dalaalinw wa su`ur
ترجمہ (جالندھری)
اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَالُوا أَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهُ﴾ ونحن جماعةٌ كثيرة، فكيف نتَّبعه وهو واحدٌ منَّا، وليس بمَلِكٍ؟ ﴿إِنَّا إِذًا لَّفِي ضَلاَلٍ﴾ خطأ ﴿وَسُعُر﴾ جنونٍ إن اتَّبعناه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہنے لگے کیا ہمیں میں سے ایک شخص کی ہم فرمانبرداری کرنے لگیں؟ تب تو ہم یقیناً غلطی اور دیوانگی میں پڑے ہوئے ہوں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ایک بشرکو رسول مان لینا، ان کے نزدیک گمراہی اوردیوانگی تھی۔
سُعُرٌ، سَعِيرٌ کی جمع ہے آگ کی لپٹ۔
یہاں اس کو دیوانگی یا شدت و عذاب کےمفہوم میں استعمال کیا گیا ہے۔