أَءُلْقِىَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنۢ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ ٢٥
A-ulqiyaz zikru `alaihi mim baininaa bal huwa kazzaabun ashir
ترجمہ (جالندھری)
کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَؤُلْقِيَ الذِّكْرُ﴾ الوحيُ ﴿عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا﴾ ونحن أحقٌّ به منه ﴿بَلْ هُوَ كَذَّابٌ﴾ في قوله ﴿أَشِر﴾ متكبِّر بَطِر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی؟ نہیں بلکہ وه جھوٹا اور شیخی خور ہے.۱
حواشی
(1) أَشِرٌ، بمعنی مُتَكَبِّرٌ یاکذب میں حد سے تجاوز کرنے والا، یعنی اس نے جھوٹ بھی بولا ہے تو بہت بڑا۔
کہ مجھ پروحی آتی ہے۔
بھلا ہم میں سے صرف اسی ایک پرو حی آنی تھی؟ یا اس ذریعے سےہم پر اپنی بڑائی جتانا اس کا مقصودہے۔