سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ ٢٦
Sa-ya`lamoona ghadam manil kazzaabul ashir
ترجمہ (جالندھری)
ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَيَعْلَمُونَ﴾ أي: يقولُ الله: سيعلمون ﴿غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الأَشِر﴾ وقولُه: (غَدًا) تقريبٌ يريد به الزمانَ المستقبلَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟۱
حواشی
(1) یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔
یا حضرت صالح (عليه السلام) ؟ جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔
غدا یعنی کل سےمراد قیامت کا دن ہے یا دنیا میں ان کے لیے عذاب کا مقررہ دن۔