قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۲۷ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 27 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّا مُرْسِلُوا۟ النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَاصْطَبِرْ ٢٧

Innaa mursilun naaqati fitnatal lahum fartaqibhum wastabir

ترجمہ (جالندھری)

(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ورُويَ أنهم تعنَّتوا على صالح، فسألوهُ أن يُخرجَ لهم من صخرةٍ ناقةً حمراءَ عُشَراء، فقال الله لهم: ﴿إِنَّا مُرْسِلُو النَّاقَةِ﴾ أي: مُخرِجوها ﴿فِتْنَةً لَّهُمْ﴾ اختبارا لهم ﴿فَارْتَقِبْهُمْ﴾ فانتظر هلاكهم ﴿وَاصْطَبِر﴾ على أذاهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک ہم ان کی آزمائش کے لیے اونٹنی بھیجیں گے۱ پس (اے صالح) توان کا منتظر ره اور صبر کر.<br>۲

حواشی

(1) کہ یہ ایمان لاتے ہیں یا نہیں؟ یہ وہی اونٹنی ہے جو اللہ نےخود ان کے کہنے پر پتھر کی ایک چٹان سے ظاہر فرمائی تھی۔
(2) یعنی دیکھ کہ یہ اپنے وعدے کےمطابق ایمان کا راستہ اپناتے ہیں یا نہیں؟ اور ان کی ایذاؤں پر صبرکر۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ