وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ ٢٨
Wa nabbi`hum annal maaa`a qismatum bainahum kullu shirbim muhtadar
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ الْمَاء قِسْمَةٌ﴾ مقسومٌ ﴿بَيْنَهُمْ﴾ وبين الناقة، فيومٌ لهم ويومٌ لها ﴿كُلُّ شِرْبٍ﴾ نصيبٍ من الماء ﴿مُّحْتَضَر﴾ يحضُره من كان نوبته، هم أو الناقة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شده ہے۱ ، ہرایک اپنی باری پر حاضر ہوگا.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ایک دن اونٹنی کےپانی پینےکےلیے اور ایک دن قوم کے پانی کے لیے۔(2) مطلب ہےہر ایک کا حصہ اس کےساتھ ہی خاص ہے جواپنی اپنی باری پر حاضرہو کر وصول کرے دوسرا اس روز نہ آئے شُرْبٌ ، حصہ آب۔