قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَنَادَوْا۟ صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ ٢٩

Fanaadaw saahibahum fata`aataa fa`aqar

ترجمہ (جالندھری)

تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فهمُّوا بقتلِها ﴿فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَى﴾ فتناولَ الناقةَ بسيفه ﴿فَعَقَر﴾ الناقةَ؛ أي: قتلَها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی۱ جس نے (اونٹنی پر) وار کیا<br>۲ اور (اس کی) کوچیں کاٹ دیں.

حواشی

(1) یعنی جس کو انہوں نے اونٹنی کو قتل کرنے کےلیے آمادہ کیا تھا، جس کا نام قدار بن سالف بتلایا جاتاہے، اس کو پکارا کہ وہ اپنا کام کرے۔
(2) یا تلوار یا اونٹنی کو پکڑا اوراس کی ٹانگیں کاٹ دیں اور پھر اسے ذبح کردیا۔ بعض نے فَتَعَاطَى کے معنی فَجَسَرَ کیے ہیں۔ پس اس نے جسارت کی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ