قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۳۶ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 36 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ أَنذَرَهُم بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا۟ بِالنُّذُرِ ٣٦

Wa laqad anzarahum batshatanaa fatamaaraw binnuzur

ترجمہ (جالندھری)

اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ أَنذَرَهُم﴾ لوطٌ ﴿بَطْشَتَنَا﴾ أخذتَنا بالعذابِ ﴿فَتَمَارَوْا بِالنُّذُر﴾ شكُّوا في الإنذار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا۱ تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.<br>۲

حواشی

(1) یعنی عذاب آنے سے پہلے، ہماری سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔
(2) لیکن انہوں نے اس کی پروا نہیں کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ