نِّعْمَةً مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِى مَن شَكَرَ ٣٥
Ni`matam min `indinaa; kazaalika najzee man shakar
ترجمہ (جالندھری)
اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿نِعْمَةً﴾ أي: جعلناه نعمةً عليهم ﴿مِنْ عِنْدِنَا﴾ حيث أنجيناهم ﴿كَذَلِكَ﴾ كما أنعمنا على آلِ لوطٍ ﴿نَجْزِي مَن شَكَر﴾ أَنعُمنا، وهو مؤمن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے احسان سے۱ ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
حواشی
(1) یعنی ان کو عذاب سے بچانا، یہ ہماری رحمت اور احسان تھا جو ان پر ہوا۔