وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ٤٠
Wa laqad yassarnal Quraana liz zikri fahal mim muddakir
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِر﴾ كرَّر ذلك في كلِّ قصة؛ لأن التخويفَ والوعظَ متى كُرِّرا، كانا أوقعَ في القلوب، وأردعَ للنفوس.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے۱ ۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ.
حواشی
(1) تیسیر قرآن کا اس سورت میں بار بار ذکر کرنے سے مقصود یہ ہے کہ یہ قرآن اور اس کے فہم وحفظ کو آسان کر دینا، اللہ کا احسان عظیم ہے، اس کے شکر سے انسان کو کبھی غافل نہیں ہوناچاہیے۔