وَلَقَدْ جَآءَ ءَالَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ ٤١
Wa laqad jaaa`a Aala Fir`awnan nuzur
ترجمہ (جالندھری)
اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ جَاء آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُر﴾ هما موسى وهارون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.۱
حواشی
(1) نُذُرٌ، نَذِيرٌ(ڈرانے والا) کی جمع ہے یا بمعنی إِنْذَارٍ مصدر ہے (فتح القدیر)۔