كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَٰهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُّقْتَدِرٍ ٤٢
Kazzaboo bi Aayaatinaa kullihaa fa akhaznaahum akhza `azeezim muqtadir
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَّبُوا﴾ أي: كذَّب فرعونُ وقومُه ﴿بِآيَاتِنَا كُلِّهَا﴾ يعني: الآياتِ التِّسع، وهي: اليدُ، والعصا، والطُّوفان، والجراد، والقُمَّل، والضفادع، والدم، وحلُّ عقدةٍ من لسانه، وانفلاقُ البحر ﴿فَأَخَذْنَاهُمْ﴾ بالعذاب ﴿أَخْذَ عَزِيزٍ﴾ غالبٍ في انتقامه ﴿مُّقْتَدِر﴾ قادرٍ على إهلاكهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں۱ پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.<br>۲
حواشی
(1) وہ نشانیاں، جن کے ذریعے سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے فرعون اور فرعونیوں کو ڈرایا۔ یہ نو نشانیاں تھیں جن کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔(2) یعنی ان کو ہلاک کر دیا، کیونکہ وہ عذاب، ایسے غالب کی گرفت تھی جو انتقام لینے پر قادر ہے، اس کی گرفت کے بعد کوئی بچ نہیں سکتا۔