أَكُفَّارُكُمْ خَيْرٌ مِّنْ أُو۟لَٰٓئِكُمْ أَمْ لَكُم بَرَآءَةٌ فِى الزُّبُرِ ٤٣
Akuffaarukum khairum min ulaaa`ikum am lakum baraaa`atun fiz Zubur
ترجمہ (جالندھری)
(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَكُفَّارُكُمْ﴾ يا قريشُ ﴿خَيْرٌ﴾ أشدُّ وأعظمُ ﴿مِّنْ أُوْلَئِكُمْ﴾ المذكورين من قومِ نوحٍ إلى فرعون؟! وهذا استفهامٌ بمعنى الإنكار ﴿أَمْ لَكُم بَرَاءةٌ﴾ من العذابِ ﴿فِي الزُّبُر﴾ أي: الكتبِ أنه لن يُصيبكم ما أصاب الأُمم الخالية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(اے قریشیو!) کیا تمہارے کافر ان کافروں سے کچھ بہتر ہیں۱ ؟ یا تمہارے لیے اگلی کتابوں میں چھٹکارا لکھا ہوا ہے؟<br>۲
حواشی
(1) یہ استفہام انکار یعنی نفی کے لیے ہے۔ یعنی اے اہل عرب ! تمہارے کافر، گزشتہ کافروں سے، بہتر نہیں ہیں، جب وہ اپنے کفر کی وجہ سے ہلاک کر دیئے گئے، تو تم جب کہ تم ان سے بدتر ہو، عذاب سے سلامتی کی امید کیوں رکھتے ہو؟(2) زُبُرٌ سے مراد گزشتہ انبیا پرنازل شدہ کتابیں ہیں۔ یعنی کیا تمہاری بابت کتب منزلہ میں صراحت کر دی گئی ہے کہ یہ قریش یا عرب،جو مرضی کرتے رہیں، ان پر غالب نہیں آئے گا۔