أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُّنتَصِرٌ ٤٤
Am yaqooloona nahnu jamee`um muntasir
ترجمہ (جالندھری)
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ يَقُولُونَ﴾ جهلًا منهم: ﴿نَحْنُ جَمِيعٌ﴾ أي: جماعةٌ أمْرُنا مجتمعٌ ﴿مُّنتَصِر﴾ أي: ممتنعٌ من العذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں.۱
حواشی
(1) تعداد کی کثرت اور وسائل قوت کی وجہ سے، کسی اور کا ہم پر غالب آنے کا امکان نہیں۔
یا مطلب ہے کہ ہمارا معاملہ مجتمع ہے، ہم دشمن سے انتقام لینے پرقادر ہیں۔