قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَىٰ وَأَمَرُّ ٤٦

Balis Saa`atu maw`iduhum was Saa`atu adhaa wa amarr

ترجمہ (جالندھری)

ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ﴾ بالتعذيبِ ﴿وَالسَّاعَةُ﴾ أي: عذابُها ﴿أَدْهَى﴾ أعظمُ داهيةً ﴿وَأَمَر﴾ أشدُّ مرارةً من الأَسْر والقتلِ يوم بدر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کے وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے.۱

حواشی

  1. (1) أَدْهَى دَهَاءٌ سے ہے، سخت رسوا کرنے والا أَمَرُّ مَرَارَةٌ سے ہے، نہایت کڑوا۔
    یعنی دنیا میں جو یہ قتل کیے گئے، قیدی بنائے گئے وغیرہ، یہ ان کی آخری سزا نہیں ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت سزائیں ان کو قیامت والے دن دی جائیں گی جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ