Kazzabat qablahum qawmu Noohin fakazzaboo `abdanaa wa qaaloo majnoo nunw wazdujir
ترجمہ (جالندھری)
ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ﴾ قبلَ قريش ﴿قَوْمُ نُوحٍ﴾ نوحًا ﴿فَكَذَّبُوا عَبْدَنَا﴾ نوحًا، أي: كذَّبوه تكذيبًا بعد تكذيب ﴿وَقَالُوا﴾ هو ﴿مَجْنُونٌ وَازْدُجِر﴾ وانتُهر وزُجر عن التبليغ بأنواعِ الأذيَّة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندے کو جھٹلایا تھا اور یہ دیوانہ بتلا کر جھڑک دیا گیا تھا.۱
حواشی
(1) وَازْدُجِرَ وَازْتُجِرَ ہے، یعنی قوم نوح نے نوح (عليه السلام) کی تکذیب ہی نہیں کی، بلکہ انہیں جھڑکا اور ڈرایا دھمکایا بھی۔
جیسے دوسرےمقام پر فرمایا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ (الشعراء : 116) ”اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو تجھے سنگسارکر دیا جائے گا“۔