مُّهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ ۖ يَقُولُ الْكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ ٨
Muhti`eena ilad daa`i yaqoolul kafiroona haazaa yawmun `asir
ترجمہ (جالندھری)
اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُّهْطِعِينَ﴾ أي: مسرِعين مادِّي أعناقِهم ﴿إِلَى الدَّاعِ﴾ إلى صوتِ إسرافيلَ ﴿يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَذَا يَوْمٌ عَسِر﴾ صعبٌ شديد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے۱ اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے.
حواشی
(1) مُهْطِعِينَ، مُسْرِعِينَ، دوڑیں گے، پیچھے نہیں رہیں گے۔