وَقَالَتْ لِأُخْتِهِۦ قُصِّيهِ ۖ فَبَصُرَتْ بِهِۦ عَن جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ١١
Wa qaalat li ukhtihee qusseehi fabasurat bihee `an junubinw wahum laa yash`uroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جا تو وہ اُسے دور سے دیکھتی رہی اور ان (لوگوں) کو کچھ خبر نہ تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَتْ لأُخْتِهِ قُصِّيهِ﴾ اتْبَعي أثرَه، وانظري فيه ﴿فَبَصُرَتْ بِهِ عَن جُنُبٍ﴾ أي: بُعْدٍ ﴿وَهُمْ لاَ يَشْعُرُون﴾ أنها أختُه، وأنها ترقُبه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ (علیہ السلام) کی والده نے اس کی بہن۱ سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا، تو وه اسے دور ہی دور سے دیکھتی رہی<br>۲ اور فرعونیوں کو اس کا علم بھی نہ ہوا.
حواشی
(1) خواہر موسیٰ (عليه السلام) کا نام مریم بنت عمران تھا جس طرح حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی والدہ مریم بنت عمران تھیں۔ نام اور ولدیت دونوں میں اتحاد تھا۔(2) چنانچہ وہ دریا کے کنارے کنارے ، دیکھتی رہی تھی، حتیٰ کہ اس نے دیکھ لیا کہ اس کا بھائی فرعون کے محل میں چلا گیا ہے۔