قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥ وَاسْتَوَىٰٓ ءَاتَيْنَٰهُ حُكْمًا وَعِلْمًا ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ١٤

Wa lammaa balagha ashuddahoo wastawaaa aatai naahu hukmanw wa `ilmaa; wa kazaalika najzil muhsineen

ترجمہ (جالندھری)

اور جب موسٰی جوانی کو پہنچے اور بھرپور (جوان) ہو گئے تو ہم نے اُن کو حکمت اور علم عنایت کیا۔ اور ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ﴾ منتهى قوَّته، وهو ما فوقَ الثلاثين ﴿وَاسْتَوَى﴾ اعتدلَتْ قوتُه، وبلغَ أربعين سنةً، وهو سنُّ بعث الأنبياء ﴿آتَيْنَاهُ﴾ قبل نبوَّتِه ﴿حُكْمًا﴾ حكمةً وفقهًا ﴿وَعِلْمًا﴾ بمصالحِ الدارين، فكان يتكلَّم بالحقِّ، ويُنكر عليهم قبلَ النبوَّة ﴿وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِين﴾ على إحسانهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب موسیٰ (علیہ السلام) اپنی جوانی کو پہنچ گئے اور پورے توانا ہوگئے ہم نے انہیں حکمت وعلم عطا فرمایا۱ ، نیکی کرنے والوں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں.

حواشی

  1. (1) حکم اور علم سے مراد اگر نبوت ہے تو اس مقام تک کس طرح پہنچے ، اس کی تفصیل اگلی آیات میں ہے۔
    بعض مفسرین کے نزدیک اس سے مراد نبوت نہیں بلکہ عقل ودانش اور وہ علوم ہیں جو انہوں نے اپنے آبائی اور خاندانی ماحول میں رہ کر سیکھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ