قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَىٰ حِينِ غَفْلَةٍ مِّنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلَانِ هَٰذَا مِن شِيعَتِهِۦ وَهَٰذَا مِنْ عَدُوِّهِۦ ۖ فَاسْتَغَٰثَهُ الَّذِى مِن شِيعَتِهِۦ عَلَى الَّذِى مِنْ عَدُوِّهِۦ فَوَكَزَهُۥ مُوسَىٰ فَقَضَىٰ عَلَيْهِ ۖ قَالَ هَٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَٰنِ ۖ إِنَّهُۥ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِينٌ ١٥

Wa dakhalal madeenata `alaa heene ghaflatim min ahlihaa fawajada feeha raju laini yaqtatilaani haazaa min shee`atihee wa haaza min `aduwwihee fastaghaasahul lazee min shee`atihee `alal lazee min `aduwwihee fawakazahoo Moosaa faqadaa `alaihi qaala haaza min `amalish Shaitaani innahoo `aduwwum mmudillum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ ایسے وقت شہر میں داخل ہوئے کہ وہاں کے باشندے بےخبر ہو رہے تھے تو دیکھا کہ وہاں دو شخص لڑ رہے تھے ایک تو موسٰی کی قوم کا ہے اور دوسرا اُن کے دشمنوں میں سے تو جو شخص اُن کی قوم میں سے تھا اس نے دوسرے شخص کے مقابلے میں جو موسٰی کے دشمنوں میں سے تھا مدد طلب کی تو اُنہوں نے اس کو مکا مارا اور اس کا کام تمام کر دیا کہنے لگے کہ یہ کام تو (اغوائے) شیطان سے ہوا بیشک وہ (انسان کا) دشمن اور صریح بہکانے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَدَخَلَ﴾ موسى ﴿الْمَدِينَةَ عَلَى حِينِ غَفْلَةٍ﴾ فجأةً من غير انتظار ﴿مِّنْ أَهْلِهَا﴾ يومَ عيدٍ لهم، وهم مشغولون بلَهْوِهم ﴿فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ﴾ إسرائيليّاً وقبطيّاً ﴿يَقْتَتِلاَنِ﴾ يختصمانِ ﴿هَذَا مِن شِيعَتِهِ﴾ أتباعِه ﴿وَهَذَا مِنْ عَدُوِّهِ﴾ من القبطِ الذين هم على دينِ فرعون ﴿فَاسْتَغَاثَهُ﴾ طلبَ منه الغَوثَ ﴿الَّذِي مِن شِيعَتِهِ﴾ وهو الإسرائيليُّ ﴿عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُوِّهِ﴾ وهو القبطيُّ، وكان موسى قد أُعطي شدةً عظيمةً ﴿فَوَكَزَهُ مُوسَى﴾ ولم يتعمَّد قتلَه، بل أراد دفعَ ظُلمِه ﴿فَقَضَى عَلَيْهِ﴾ فقتلَه، فندمَ، فدفنَه في الرملِ ﴿قَالَ هَذَا﴾ القتلُ ﴿مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ﴾ أي: بسببه؛ لأنه هيَّجَ غضبي ﴿إِنَّهُ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِين﴾ ظاهرُ العداوةِ، وهذا كان قبل النبوَّة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور موسیٰ (علیہ السلام) ایک ایسے وقت شہر میں آئے جبکہ شہر کے لوگ غفلت میں تھے۱ ۔ یہاں دو شخصوں کو لڑتے ہوئے پایا، یہ ایک تو اس کے رفیقوں میں سے تھا اور یہ دوسرا اس کے دشمنوں میں سے<br>۲، اس کی قوم والے نے اس کے خلاف جو اس کے دشمنوں میں سے تھا اس سے فریاد کی، جس پر موسیٰ (علیہ السلام) نے اس کو مکا مارا جس سے وه مر گیا موسیٰ (علیہ السلام) کہنے لگے یہ تو شیطانی کام ہے<br>۳، یقیناً شیطان دشمن اور کھلے طور پر بہکانے واﻻ ہے.<br>۴

حواشی

(1) اس سے بعض نے مغرب اور عشا کے درمیان کا وقت اور بعض نے نصف النہار مراد لیا ہے۔ جب لوگ آرام کر رہے ہوتے ہیں۔
(2) یعنی فرعون کی قوم قبط میں سے تھا۔
(3) اسے شیطانی فعل اس لیے قرار دیا کہ قتل ایک نہایت سنگین جرم ہے اور حضرت موسیٰ (عليه السلام) کا مقصد اسے ہر گز قتل کرنا نہیں تھا۔
(4) جس کی انسان سے دشمنی بھی واضح ہے اور انسان کو گمراہ کرنے کے لیے وہ جو جو جتن کرتا ہے، وہ بھی مخفی نہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ