قَالَ رَبِّ بِمَآ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِّلْمُجْرِمِينَ ١٧
Qaala Rabbi bimaaa an`amta `alaiya falan akoona zaheeral lilmujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ رَبِّ بِمَا أَنْعَمْتَ﴾ أي: بإنعامكَ ﴿عَلَيَّ﴾ بالمغفرةِ والقوةِ والحُكم، تقديرُه: أُقسم بما أنعمتَ لأتوبنَّ ﴿فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا﴾ عَونًا ﴿لِّلْمُجْرِمِين﴾ للكافرين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہنے لگے اے میرے رب! جیسے تو نے مجھ پر یہ کرم فرمایا میں بھی اب ہرگز کسی گنہگار کا مددگار نہ بنوں گا.۱
حواشی
(1) یعنی جو کافر اور تیرے حکموں کا مخالف ہوگا، تو نے مجھ پر جو انعام کیا ہے، اس کے سبب میں اس کا مددگار نہیں ہوں گا۔
بعض نے اس انعام سے مراد اس گناہ کی معافی لی ہے جو غیر ارادی طور پر قبطی کے قتل کی صورت میں ان سے صادر ہوا۔