قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَآءَ رَجُلٌ مِّنْ أَقْصَا الْمَدِينَةِ يَسْعَىٰ قَالَ يَٰمُوسَىٰٓ إِنَّ الْمَلَأَ يَأْتَمِرُونَ بِكَ لِيَقْتُلُوكَ فَاخْرُجْ إِنِّى لَكَ مِنَ النَّٰصِحِينَ ٢٠

Wa jaaa`a rajulum min aqsal madeenati yas`aa qaala yaa Moosaaa innal mala a yaa tamiroona bika liyaqtulooka fakhruj innee laka minan naasiheen

ترجمہ (جالندھری)

اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فلمَّا أرسل فرعونُ الذبَّاحينَ لقتلِه ﴿وَجَاء رَجُلٌ﴾ مؤمنٌ ﴿مِّنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ﴾ آخرِها، وهي مدينةُ منف ﴿يَسْعَى﴾ أي: يُسرع في مشيه، فأخذَ طريقًا قريبًا حتى يسبقَ إلى موسى ﴿قَالَ يَامُوسَى إِنَّ الْمَلأَ﴾ يعني: أشرافَ قومِ فرعون ﴿يَأْتَمِرُونَ بِكَ﴾ أي: يتشاورونَ بسببكَ ﴿لِيَقْتُلُوكَ فَاخْرُجْ﴾ من المدينةِ ﴿إِنِّي لَكَ مِنَ النَّاصِحِين﴾ في الأمرِ بالخروج.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

شہر کے پرلے کنارے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا۱ اور کہنے لگا اے موسیٰ! یہاں کے سردار تیرے قتل کا مشوره کر رہے ہیں، پس تو بہت جلد چلا جا مجھے اپنا خیر خواه مان.

حواشی

  1. (1) یہ آدمی کون تھا؟ بعض کے نزدیک یہ فرعون کی قوم سے تھا جو درپردہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کا خیر خواہ تھا۔
    اور ظاہر ہے سرداروں کے مشورے کی خبر ایسے ہی آدمی کے ذریعے آنا زیادہ قرین قیاس ہے۔
    بعض کے نزدیک یہ موسیٰ (عليه السلام) کا قریبی رشتے دار اور اسرائیلی تھا۔
    اور اقصائے شہر سے مراد منف ہے جہاں فرعون کا محل اور دارالحکومت تھا اور یہ شہر کے آخری کنارے پر تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ