Falammaaa ataahaa noodiya min shaati`il waadil aimani fil buq`atil muubaarakati minash shajarati ai yaa Moosaaa inneee Anal laahu Rabbul `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
جب اس کے پاس پہنچے تو میدان کے دائیں کنارے سے ایک مبارک جگہ میں ایک درخت میں سے آواز آئی کہ موسٰی میں تو خدائے رب العالمین ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِي مِن شَاطِئِ﴾ من جانبِ ﴿الْوَادِي الأَيْمَنِ﴾ عن يمينِ موسى ﴿فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ﴾ وهي القطعةُ من الأرضِ المتميِّزةُ عن غيرها، وبركتُها؛ لأن اللهَ كلَّم موسى فيها، وبعثَه نبيًّا ﴿مِنَ الشَّجَرَةِ﴾ أي: من ناحيتها: ﴿أَن يَامُوسَى إِنِّي أَنَا اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جب وہاں پہنچے تو اس بابرکت زمین کے میدان کے دائیں کنارے کے درخت میں سے آواز دیئے گئے۱ کہ اے موسیٰ! یقیناً میں ہی اللہ ہوں سارے جہانوں کا پروردگار.<br>۲
حواشی
(1) یعنی آواز وادی کے کنارے سے آرہی تھی، جو مغربی جانب سے پہاڑ کے دائیں طرف تھی، یہاں درخت سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے جو دراصل رب کی تجلی کا نور تھا۔(2) یعنی اے موسیٰ! تجھ سے جو اس وقت مخاطب اور ہم کلام ہے، وہ میں اللہ ہوں رب العالمین۔