قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۴۱ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 41 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَعَلْنَٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ ٤١

Wa ja`alnaahum a`immatany yad`oona ilan Naari wa Yawmal Qiyaamati laa yunsaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً﴾ قدوةً للضَّلال، ورؤساءَ ﴿يَدْعُونَ إِلَى﴾ عملِ أهلِ ﴿النَّارِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يُنصَرُونَ﴾ لا يُمنعونَ من العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے انہیں ایسے امام بنا دیئے کہ لوگوں کو جہنم کی طرف بلائیں۱ اور روز قیامت مطلق مدد نہ کیے جائیں.

حواشی

  1. (1) یعنی جو بھی ان کے بعد ایسے لوگ ہوں گے جو اللہ کی توحید یا اس کے وجود کے منکر ہوں گے، تو ان کا امام وپیشوا یہی فرعونی سمجھے جائیں گے جو جہنم کے داعی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ