قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۴۲ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 42 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَتْبَعْنَٰهُمْ فِى هَٰذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً ۖ وَيَوْمَ الْقِيَٰمَةِ هُم مِّنَ الْمَقْبُوحِينَ ٤٢

Wa atba`naahum fee haazihid dunyaa la`natanw wa Yawmal Qiyaamati hum minal maqbooheen

ترجمہ (جالندھری)

اور اس دنیا سے ہم نے اُن کے پیچھے لعنت لگادی اور وہ قیامت کے روز بھی بدحالوں میں ہوں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَتْبَعْنَاهُمْ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ﴾ خِزْيًا وعذابًا ﴿وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ هُم مِّنَ الْمَقْبُوحِين﴾ المشوَّهين بسوادِ الوجه وزُرقةِ العيون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے اپنی لعنت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وه بدحال لوگوں میں سے ہوں گے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی دنیا میں بھی ذلت ورسوائی ان کا مقدر بنی اور آخرت میں بھی وہ بدحال ہوں گے۔
    یعنی چہرے سیاہ اور آنکھیں نیلگوں۔
    جیسا کہ جہنمیوں کے تذکرے میں آتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ