Qul faatoo bi Kitaabim min `indil laahi huwa ahdaa minhu maaa attabi`hu in kuntum saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ﴾ لهم يا محمدُ: ﴿فَأْتُوا بِكِتَابٍ مِّنْ عِندِ اللَّهِ هُوَ أَهْدَى مِنْهُمَا﴾ يعني: التوراةَ والقرآنَ ﴿أَتَّبِعْهُ إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ في قولكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دے کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اللہ کے پاس سے کوئی ایسی کتاب لے آؤ جو ان دونوں سے زیاده ہدایت والی ہو میں اسی کی پیروی کروں گا.۱
حواشی
(1) یعنی اگر تم اس دعوے میں سچے ہو کہ قرآن مجید اور تورات دونوں جادو ہیں، تو تم کوئی اور کتاب الٰہی پیش کر دو، جو ان سے زیادہ ہدایت والی ہو، میں اس کی پیروی کر لوں گا۔
کیونکہ میں تو ہدایت کا طالب اور پیرو ہوں۔